پاک فوج کے دستے حالیہ سیلابی ریلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں بھرپور مدد کر رہے ہیں،آئی ایس پی آر

اسلام آباد:پاک فوج کے دستے ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلابی ریلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں اور ریسکیو آپریشنز میں سول انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں، پاک فوج کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں پانی کو صاف کرنے … Continue reading پاک فوج کے دستے حالیہ سیلابی ریلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں بھرپور مدد کر رہے ہیں،آئی ایس پی آر